ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید بارشوں کے باعث عام تعطیل کا اعلان

شدید بارشوں کے باعث عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حسن: سندھ کے مختلف علاقوں میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث  کل حیدر آباد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔ 

 ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے شدید بارشوں کے باعث کل بروز جمعرات 29 اگست کو  عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ، شہر کے تمام تعلیمی ادارے بھی کل براز جمعرات بند رہیں گے۔

 حیدرآباد میں ایک بار پھر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،شہر میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش کے سبب حیسکو ریجن کے اس وقت 156 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی معطل ہے۔