زاہد چوہدری : پنجاب میں آشوب چشم کی بیماری کے خطرات بڑھ گئے۔رواں ماہ ابتک صوبے میں 9 ہزارسے زائد افراد آشوب چشم میں مبتلاہیں ۔
لاہور میں آشوب چشم کے 630 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں ۔
محکمہ پرائمری ہیلتھ نےلاہور سمیت تمام اضلاع کومراسلہ ارسال کر دیا۔
آشوب چشم کے پھیلاؤ کو روکنے اور علاج کیلئے ڈاکٹرز کی تربیت شروع کردی آشوب چشم میں مبتلا افراد کودیگر افراد سے میل جول میں احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے ۔تمام اضلاع میں شہریوں کوآشوب چشم سے متعلق آگاہی دینے کی ہدایت کی ۔
پنجاب میں آشوب چشم کی بیماری آگئی
28 Aug, 2024 | 03:22 PM