ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوانوں کے لیے خوشخبری ، پنجاب میں  6 ہزار انٹرن شپ آفرز

نوجوانوں کے لیے خوشخبری ، پنجاب میں  6 ہزار انٹرن شپ آفرز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نواجونوں کے روشن مستقبل کے لئے متحرک ہیں ۔پنجاب میں چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آغاز کردیا گیا ۔ 
پہلے مرحلے میں 6ہزار انٹرن شپ آفر کی جائیں گی۔انٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں کو 25ہزار ماہا نہ وظیفہ دیا جائے گا۔چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے پہلے فیز کا دورانیہ 6 ماہ ہے۔چیف منسٹر انٹر ن شپ پروگرام میں گزشتہ دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجوایٹس کو ترجیح دی جائے گی۔انٹرن شپ میں اپلائی کرنے کے لئے عمر حد18سے 25برس ہے۔منتخب انٹرنی کو نجی شعبہ کے نمایاں اداروں میں تعیناتی کا موقع ملے گا
نواجوان cmip.punjab.gp.pk پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
 وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوجوان قدم بڑھائیں ،روشن مستقبل منتظر ہے۔حکومت پنجاب نوجوانوں کو باوقار طریقے سے مالی خودمختاری کی راہ پرگامزن کرنا چاہتی ہے۔