بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں کے ساتھ دھوکا

28 Aug, 2024 | 02:23 PM

 قیصر کھوکھر: محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بے روزگار ایم اے پاس نوجوانوں کو دھوکا دے دیا ۔ریگولرلیکچرار بھرتی کرنے کی بجائے کالج ٹیچر انٹرن رکھنے کی سمری ارسال کردی 
محکمہ ہائر ایجوکیشن 8ماہ کیلئے کالج ٹیجرز انٹرن بھرتی کرے گا۔کالج ٹیچرز انٹرن50ہزار ماہانہ تنخواہ پر رکھے جائیں گے۔کالج ٹیچر انٹرن کی اگلے ماہ سے بھرتی کی جائے گی۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن پبلک سروس کمیشن سےریگولرلیکچرار بھرتی نہیں کرے گ

مزیدخبریں