ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیر کا جنرل ہسپتال کا دورہ ،سہولیات پر تبادلہ خیال

 خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیر کا جنرل ہسپتال کا دورہ ،سہولیات پر تبادلہ خیال
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : صوبائی وزرائے صحت خو اجہ سلمان رفیق اورخواجہ عمران نذیر کا جنرل ہسپتال کا دورہ ، پرنسپل الفرید ظفر اور سینئر فیکلٹی کیساتھ میٹنگ، ہسپتال میں سہولیات پر تبادلہ خیال کیا ۔

صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا۔ وزراء کی پرنسپل الفرید ظفر اور سینئر فیکلٹی کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں ہسپتال میں بیڈز،پی جی ایم آئی کی تعمیر و دیگر سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پرنسپل الفرید ظفر نے سکول آف نرسنگ کی بلڈنگ کی خستہ حالی اور ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن کے حوالے سے بریف کیا۔صوبائی وزراء نے حالیہ عرصے میں تعمیر ہو ئےآپریشن تھیٹرز کا افتتاح کیا۔ وزراء نے فیکلٹی کے ہمراہ آرتھو گراؤنڈ میں پودا بھی لگایا۔

Ansa Awais

Content Writer