جمال الدین: ٹیکسی ڈرائیورکےاغوابرائےتاوان کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی.
انسداد دہشت گردی عدالت کےجج عرفان حیدر نے سماعت کی، ملزم احتشام ،عبد الرزاق اورمحمد احمد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کیخلاف گواہان کو شہادت کیلئے طلب کرلیا۔