قیصرکھوکھر:محکمہ داخلہ پنجاب نے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے,ایک جیل میں3 سال کی مدت پوری کرنیوالے افسران کے تبادلےکردیے گئے۔
سیدہ امبر نقوی لیڈی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور تعینات،شمشاد حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل لاہور تعینات،اللہ دتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور،نوید لیاقت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی بیرکس سینٹرل جیل لاہور ،کاشف سیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل لاہور ،انوار الحق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور،وارڈر محمد شکیل کو سینٹرل جیل لاہور میں تعینات کر دیا گیا۔
سبطین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل لاہور،نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد ،ملک لیاقت علی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی،ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد،فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ،آفتاب احمد سکیورٹی آفیسر پریژن ٹریننگ کالج ساہیوال،علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی،فریحہ اشرف سپرنٹنڈنٹ ویمن جیل ملتان تعینات کیا گیا۔
بلقیس مریم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات،سمرین اکرم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال،کشور ناہید لیڈی ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ،زیب النساء لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بہاولپور ،کوثر پروین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ویمن جیل ملتان،محمد ناصر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا،غلام محی الدین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر،فرحان احسن نقوی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور،طاہر صدیق شاہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سب جیل چکوال،عامر فیاض بھٹی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس راولپنڈی تعینات کیا گیا۔
سرمد حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل اٹک،افضال احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ،شاہد محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل گوجرانولہ،جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل راولپنڈی،محمد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤ الدین،محمد افتخار نعیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سکیورٹی بیرکس سینٹرل جیل فیصل آباد،اصغر علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،محمد ارشد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل میانوالی،محمد مصعب بلال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر،طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤ الدین تعینات کیا گیا۔
محمد فہیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل گوجرانولہ،حبیب احمد کو انسپکٹریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا،علی افراز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل ساہیوال،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ صداقت علی کو انسپکٹریٹ آف پریژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا،سمیع اللہ خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ،سہیل صفدر خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان،مختار احمد قریشی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل میانوالی تعینات کیا گیا۔
محمد عرفان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل بہاولپور ،محمد محسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل گجرات،آصف ممتاز لک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا ،ناصر نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سینٹرل جیل بہاولپور ،عدیل اکرم چیمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد ،آصف مرتضیٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ،سہیل نبی گل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ ،بہزاد اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل بہاولپور تعینات کیا گیا۔
رضوان سعید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل لودھراں،انیس رانا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ،محمد ثاقب الہٰی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ریجنل آفس فیصل آباد،محمد نثار سرور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا،فضل الہٰی لارا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سینٹرل جیل فیصل آباد ،علی رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل سینٹرل جیل ڈی جی خان،شہزاد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ہائی سکیورٹی پریژن میانوالی،ساجد حسین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل لیہ تعینات کیا گیا۔
عامر عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل راجن پور،آصف علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن،کامران مقبول ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل قصور،محمد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ،سرفراز خان ہرل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور،کاشف عبدالرحمن سٹاف افسر ٹو کمانڈنٹ، پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال،محسن امین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کیا گیا۔
سرفراز احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن،شہباز اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل نارووال،یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان،ماریہ حسین سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ،لیڈی وارڈر شبانہ نرگس کو ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا،وارڈر شاہد آباد کو ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن اور وارڈر شاہد محمد کو ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا۔