دایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم نولو نو ٹینشن کی ایورنیوسٹوڈیو میں عکسبندی

28 Aug, 2023 | 11:52 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک کی فلم نولو نو ٹینشن کی ایورنیوسٹوڈیو میں عکسبندی کی گئی۔  

اداکار سیف خان، مہک نور اور آغا ماجد کے سین فلم بند کیے گیے۔ فلم کی عکسبندی سے قبل ٹاکی سین کی ریہرسل کی گئی۔  

واضح رہے کہ فلم کی عکسبندی تیزی سے مکمل کی جارہی ہے ، فلم کو اسی سال نمایش کے لئے پیش کی جائے گی۔ 

مزیدخبریں