دریائے راوی سے شہری کی برہنہ تشدد زدہ لاش برآمد

28 Aug, 2023 | 11:11 PM

اسرار خان: شاہدرہ میں دریائے راوی سے شہری کی برہنہ تشدد زدہ لاش برآمدہوئی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چند روز پرانی ہے، جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، مقتول کی عمرتقریباً 40 سال ہے۔ سر دست شناخت نہ ہو سکی۔ لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے، شناخت سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ 

مزیدخبریں