پاکستان ریلویز کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیوگان کیلئے اچھی خبر

28 Aug, 2023 | 09:59 PM

سعید احمد:پاکستان ریلویز کے ریٹائرڈ ملازمین اور بیوگان کیلئے اچھی خبر ہے کہ فنڈ آرگنائزیشن آفس نے 250 ملین روپے کے فنڈز پنشزز کیلئے منظور کردیئے۔

 تفصیلات کے مطابق حکومت نے  پاکستان ریلویز بناولنٹ فنڈ آرگنائزیشن آفس کیلئے  250 ملین روپے کی رقم منظور  کردی، جو  9 ڈویژنز کے پنشنرز میں تقسیم کئے  جائے گے۔ ذراٗئع کے مطابق فنڈز کی رقم کی منظوری چیف ایگزیکٹو افسر شاہد عزیز نے دی،اے جی ایم ٹریفک عامر بلوچ اور ڈپٹی جنرل مینیجر محمد شفیق کا رقم کی منظوری میں اہم کردار رہا  جبکہ ڈی جی ایم محمد شفیق مالی بحران کے باوجود پنشنرز کا خیال رکھنے کیلئے کوشاں ہیں۔

مزیدخبریں