زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

28 Aug, 2023 | 10:10 AM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق   اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مردان، لوئر دیر ،پشاور اور باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزیدخبریں