ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علیزے شاہ کی بغیر میک اپ کے تصویر وائرل، پہچاننا مشکل ہوگیا

Alizeh Shah without makeup
کیپشن: Alizeh Shah without makeup
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بغیر میک اپ کے تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں دیکھ کر پہچاننا مشکل ہوگیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ کسی تعریف کی محتاج نہیں، اداکارہ نے اپنی کمال اداکاری کی بدولت نہ صرف صلاحیت کا لوہا منوایا بلکہ مداحوں کی جانب سے انہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-08-28/news-1661665075-3333.jpg

حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو  ئی ہے جس میں انہیں بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے۔  اداکارہ نے اپناوزن بے حد کم کرلیا، تصویر  دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔