عیسیٰ ترین: کوئٹہ کے ضلع کیچ میں دو مزدور قتل کردیے گئے ۔
ضلع کیچ میں تمپ کے علاقے سرنکن بالیچہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدوروں کا تعلق کیچ سے نہیں ہے ۔
28 Apr, 2024 | 06:43 PM