الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا

28 Apr, 2023 | 09:03 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔ کیس کی سماعت 2 مئی کو الیکشن کمیشن میں ہوگی۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ 

مزیدخبریں