شہری کاخطرناک کارنامہ، گاڑی کے پیچھے جنگلا لگا کر بچوں کو بٹھادیا، ویڈیو

28 Apr, 2023 | 07:35 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: شہری کی جانب سے گاڑی میں ایک انوکھا کارنامہ، گاڑی کے پیچھے جنگلا لگا کر بچوں کو بٹھادیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہری نے گاڑی میں جگہ نہ ہونے کے باعث جنگلا لگا کر اپنے بچوں کو  بٹھادیا۔ شہری کی اس حرکت کی وجہ سے   گاڑی کسی بھی حادثے کا سبب بنتی تو بچوں کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب ٹریفک پولیس کی جانب سے بھی گاڑی کو نہیں روکا گیا۔ شاہراہ فیصل پر چلتی گاڑی کی ویڈیو سٹی ٹونٹی ون نیوز کو موصول ہوئی۔

مزیدخبریں