مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل عہدے سے مستعفیٰ

28 Apr, 2023 | 07:08 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: نگران مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ 

پشاور مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل  نے اپنا استعفیٰ نگران وزیر اعلیٰ کو ارسال کردیا ۔ استعفیٰ میں انہوں نے لکھا کہ پشاور زاتی اور گھریلوں مصروفیات کے باعث مزید کام نہیں کر سکتا۔

مزیدخبریں