شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن  قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات

28 Apr, 2023 | 06:06 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن  قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی نے ملاقات کی۔

تفصلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔صلاح الدین ایوبی نے وزیرِ اعظم کو اعتماد کے ووٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے ایون نے 22 کروڑ عوام کی امنگوں کے عین مطابق وزیرِ اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا.

مزیدخبریں