ویب ڈیسک:اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 290 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو1 روپے کمی سے 317 روپے، سعودی ریال 25 پیسے کمی سے 76.60 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ برطانوی پاونڈ 1 روپے کمی سے 360 روپے، جبکہ امارتی درہم بھی 15 پیسے کمی سے 79.20 روپے کا ہوگیا ہے۔