سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

28 Apr, 2023 | 05:13 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: ملک میں  فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 100روپے سستاہوکر2 لاکھ 18 ہزار 700روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے  1 لاکھ 87 ہزار 500 روپےکا ہوگیا۔

مزیدخبریں