بینکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

28 Apr, 2021 | 07:59 PM

Malik Sultan Awan

سٹی 42: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بنکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی کمرشل بنک سوموار سے جمعرات تک صبح 9 سے دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے، نجی کمرشل بنکوں میں پبلک ڈیلنگ دوپہر 1بجےتک ہوگی۔  جمتعہ المبارک کے روز نجی کمرشل بنک صبح 9 سے دوپہر1 بجے تک کھلے رہیں گے،  جمعہ کے روز بنکوں میں کھاتہ داروں کے ساتھ لین دین 12:30 تک ہوگا۔

اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نئے اوقات کار کا فوری نفاذ کردیا ہے

مزیدخبریں