اداکار جنید خان نے پکوڑوں کو افطاری کا اہم جزو قرار دیدیا 

28 Apr, 2020 | 11:51 PM

Arslan Sheikh

( زین مدنی ) معروف اداکار و گلوکار اداکار جنید خان نے خود کے لیے پکوڑوں کو افطاری کا اہم جزو قرار دے دیا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پکوڑوں کی پلیٹ تھامے بنائی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ ان سے پوچھتے ہیں کہ انہیں افطاری میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے۔ جس پر انہوں نے کہا کہ اور کچھ ہو نہ ہو پکوڑے ہونا بہت ضروری ہیں کیونکہ ان کے بغیر افطاری نامکمل ہوتی ہے۔

اداکار نے مزید لکھا کہ اس ماہ مغفرت کے لئے دعائیں مانگیں، ضرور تمندوں کی مدد کریں۔

مزیدخبریں