ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا وبا، حکومت سنجیدہ، عوامی رویہ غیر سنجیدہ ہے: راجہ بشارت

کورونا وبا، حکومت سنجیدہ، عوامی رویہ غیر سنجیدہ ہے: راجہ بشارت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعدیہ خان: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ کرونا سے نکلنے کے لیے حکومت سنجیدہ انداز میں اقدامات کر رہی ہے جبکہ عوام کا فیڈ بیک اور رویہ غیر سنجیدہ ہے لاک ڈان میں نرمی کرنے کے معاملہ زیر غور ہے.
صوبائی وزیر قانون نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا.  بچوں کو درپیش مسائل ادارے کی مالی مشکلات سمیت قانون سازی پر مشاورت کی گی. راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ جلد ادارے کے مالی اور قانونی معاملات حل کر لیے جائیں گے.
حالیہ کرونا صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ عوام کو عید پر ریلیف دینا چاہتے ہیں عوام تعاون نہیں کر رہی.  مارکیٹس کی بندش پر معاملہ زیر غور ہے.
راجہ بشارت نے بیورو میں مقیم بچون سے ملاقات کی اور ان میں راشن بھی تقسیم کیا جبکہ چیرپرسن چائلڈ بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے حکومت بچوں کی فلاح کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی.