ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاند گاڑیوں کو سڑک پر اُڑانے والے 4 نوجوان گرفتار

چاند گاڑیوں کو سڑک پر اُڑانے والے 4 نوجوان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : موٹر سائیکل رکشوں پر ریس لگانے والے 4  نوجوان گرفتار ہوگئے ۔ 

ڈولفن سکواڈ نے  داروغہ والا کے قریب کارروائی کی اورمچاند گاڑیوں  پر ریس لگانے والے 4  ڈرائیور  گرفتار کرلیے ۔ ترجمان ڈولفن  کے مطابق گرفتار ملزمان میں وقاص، حسن، رضوان اور سلمان شامل ہیں ۔ گرفتار ملزمان کوقانونی کارروائی کیلئے باغبانپورہ پولیس کے حوالےکردیا گیا