ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ؛ آسمانی بجلی گرنے سے 40سالہ شخص جاں بحق

 ڈسکہ؛ آسمانی بجلی گرنے سے 40سالہ شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ڈسکہ کے علاقہ گلوٹیاں خورد میں آسمانی بجلی گرنے سے 40سالہ بابر جاں بحق ہوگیا ۔ 

علاقہ مکینوں کے مطابق بابر  قبرستان سے دعا مانگ کر گھر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک اسمانی بجلی گر گئی جس سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ 

ریسکیورز نے لعش کو ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا ۔