ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکوؤں   نے خدا کےگھر کو بھی نہ چھوڑا

 ڈاکوؤں   نے خدا کےگھر کو بھی نہ چھوڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک :لاہور میں ڈاکوؤں نے مسجد کو بھی نہ چھوڑا۔ سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی واردات کر ڈالی۔ 
تین ڈاکوؤں نے امام مسجد پر اسلحہ تان کر واردات کی۔ڈاکو مسجد کے چندہ باکس سے ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مسجد میں ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈاکوؤں کے حلیے نوٹ کرلیے  ہیں ،ڈاکوؤں کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کررہے ہیں۔