ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 ہزار863 سرکاری سکولز آوٹ سورس، شورٹی بانڈز طلب

5 ہزار863 سرکاری سکولز آوٹ سورس، شورٹی بانڈز طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :پنجاب بھر میں 5 ہزار863 سرکاری سکولوں کو آوٹ سورس  ہونے والے ہیں ۔آوٹ سورس ہونے والے سکولز کی آنر شپ کیلئے شورٹی بانڈز طلب کرلئے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گارنٹی دینے والوں کو ہی سرکاری سکولوں کا اختیار سونپا جائے گا،سکول کی آنر شپ حاصل کرنے کیلئے5 لاکھ روپے کا شورٹی باونڈ جمع کروانا ہوگا،شورٹی باونڈ لینے کا مقصد سکول آنرز کو قواعدو ضوابط کا پابند کرنا ہے،قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول آنرز کو جرمانہ بھی کیا جاسکے گا