شاجد علی: رانا اصغر کی زیرصدارت یوتھ کوآرڈینیٹرز کااجلاس, پارٹی قائد میاں نواز شریف کی وطن آمد پراستقبال کےحوالےسےذمہ داریاں سونپی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق رانا اصغر کی زیرصدارت یوتھ کوآرڈینیٹرز کاپہلا اجلاس سہیل شوکت بٹ کےڈیرےپر ہواہے جہاں پر مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی وطن واپسی کےمتعلق گفتگو ہوئی۔
پارٹی کے قائد کی پاکستان واپسی پراستقبال کےحوالےسے یوتھ کوآرڈینیٹرز کو ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں۔اس موقع پر چیف کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ پی پی153 ملک شرجیل بدر اور دیگر موجودتھے۔