آشوب چشم کے بڑھتے کیسز پر محکمہ صحت کا بڑا فیصلہ

27 Sep, 2023 | 07:47 PM

عظمت مجید : آشوب چشم کے بڑھتے کیسز پر محکمہ صحت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ 

آشوب چشم کو ہسپتال میں بھی روکنے کیلئے محکمہ صحت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے ڈاکٹر،نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف میں متاثرہ افراد کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا۔ جس کے مطابق فیصلہ مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر کیا گیا، متاثرہ میڈیکل ملازمین کو چھٹی یاکم ملاقات والی جگہ پر ڈیوٹی دی جائیگی، 
ہسپتال کا عملہ متاثر ہونے سے مریضوں کے علاج میں مشکلات ہو گی۔ 

مزیدخبریں