سابق گورنر پنجاب کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

27 Sep, 2023 | 07:37 PM

ویب ڈیسک : سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ے چھوٹے بھائی چوہدری رمضان انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کے مطابق سابق گورنر  چوہدری سرور کے  چھوٹے بھائی  چوہدری رمضان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ چوہدری سرور کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل شام ڈیفنس میں ادا ہوگی۔

مزیدخبریں