ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایک نان 150 روپے میں بیچنے پر ریسٹورنٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج

ایک نان 150 روپے میں بیچنے پر ریسٹورنٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملکہ کوہسار مری میں مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 27 روپے والی نان 150 روپے میں بیچی جارہی تھی جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیا اور مقدمہ مری کے مال روڈ پر واقع ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل کے مالک نے شہری کو 3 نان 450 روپے میں فروخت کئے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے نان کی سرکاری قیمت 27 روپے مقررکررکھی ہے۔