ممبر سائنس و ٹیکنالوجی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر نجیب اللہ نے استعفیٰ دے دیا

27 Sep, 2023 | 05:11 PM

بابر شہزاد ترک :ممبر سائنس و ٹیکنالوجی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر نجیب اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔

 نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈاکٹر نجیب اللہ کا استعفیٰ منظور کر لیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے استعفیٰ منظور کئے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 ممبر، سائنس و ٹیکنالوجی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر نجیب اللہ نے استعفیٰ دے دیا، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ڈاکٹر نجیب اللہ کا استعفیٰ منظور کر لیاہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے استعفیٰ منظور کئے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا۔

مزیدخبریں