ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ،یو رو،سعودی ریا ل مزید سستا،امارتی درہم بر قرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ،یو رو،سعودی ریا ل مزید سستا،امارتی درہم بر قرار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد :اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطا بق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے سے کم ہوکر 290 روپے کا ہوگیا،اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے سستاہوکر 310 روپے کا ہوگیا، پاؤنڈ3 روپے کمی سے 361 روپے کا ہوگیا،سعودی ریال 30 پیسے کمی سے 77.20 روپے کاہوگیا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 81.80 روپے پر برقرار ہے ۔