عا بد چودھر ی :گجر پورہ،چائنہ سکیم بلاک بی ٹو میں نوجوان قتل،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےفائرنگ کر کے 30سالہ رضا کو قتل کیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے،مقتول ملک رضا ملک وکی کا بھتیجا ہے جن کی دشمنی چلی آرہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے کہ مخالفین نے دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو قتل کیا ،واردات کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات جاری ہیں۔
گجر پو رہ ،پرانی دشمنی پر 30سالہ نو جوان قتل
27 Sep, 2023 | 12:08 PM