انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی

27 Sep, 2023 | 10:43 AM

Imran Fayyaz

(سعید احمد)ڈالر کی قیمت میں کمی،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے سستا، ہونے کے بعد 289.80 روپے سے گر 288.80 روپے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 307.10 روپے کی بلند سطح سے اب تک 18.30 روپے سستا ہوچکا ہے۔ ماہرین کے مطابق ڈالر کی قدر میں کمی سے درآمدی لاگت میں کمی ہوگی، ڈالر سستا ہونے سے مہنگائی کی بڑھتی رفتار کم ہوجائے گی۔

مزیدخبریں