ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت چیلنج میں ناکام، ڈینگی کی سنچری ہوگئی

پنجاب حکومت چیلنج میں ناکام، ڈینگی کی سنچری ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پنجاب حکومت چیلنج میں ناکام ہوگئی، ڈینگی نے سنچری  مکمل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق   ڈینگی کے مریضوں نے ڈینگی نے سنچری کرلی ہے۔  میو، سروسز، گنگا رام، شاہدرہ اور گھرکی ہسپتال میں 8 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے بعد مبتلا لاہوریوں کی تعداد 100 ہوگئی۔

سنگین صورتحال پر اپوزیشن کا حکومت کو پنجاب اسمبلی میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ، اجلاس بلانے کیلئے جلد ریکوزیشن جمع کرائی جائے گی۔

لاہور ہائی کورٹ میں ایک کیس کی پیشی کے بعدڈپٹی کمشنراصغر علی جوئیہ نےسٹی42سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی پرقابو پانے کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں،،،ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں جگہ جگہ جا کر لاوا تلف کر رہی ہیں,  ڈینگی کے تدراک کیلئےسب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

Shazia Bashir

Content Writer