ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سول سروس اکیڈمی کے وفدکا پنجاب ڈائریکٹوریٹ جنرل  ہیلتھ کا دورہ

سول سروس اکیڈمی کے وفدکا پنجاب ڈائریکٹوریٹ جنرل  ہیلتھ کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخر امام) سول سروس اکیڈمی میں زیر تربیت سینئر سول سرونٹس کے دس رکنی وفد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر منیر احمد نے وفد کا استقبال کیا،ڈی جی ہیلتھ کا دورہ کرنے والے وفد میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس،پولیس،آڈٹ اینڈ اکاونٹس سروس،فارن سروس اور پوسٹل سروس کے افسران شامل تھے، ڈاکٹر منیر احمد نےوفد کے ممبران کو پنجاب میں جاری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے منصوبوں پر بریفنگ دی.

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سے متعلقہ محکموں، افسران فنکشنز اور دائرہ کار کے حوالے سے آگاہ کیا، اس موقع ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر ہارون جہانگیر،ایڈیشنل ڈائریکٹرڈاکٹر شکیل احمد،ڈاکٹررزاق، ڈاکٹر نعیم مجید اور ڈاکٹرشعبان سمیت دیگر نے شرکت کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer