فلمسٹار میرا کے سر پر نیا بھوت سوار ہوگیا

27 Sep, 2018 | 11:45 AM

Sughra Afzal

(زین مدنی ) فلمسٹار میرا کے سر پر ایک بار پھر ہسپتال بنانے کا بھوت سوار ہونے لگا جس کیلئے فلم سٹار میرا نے پاکستان اور بیرون ملک مخیر حضرات سے رابطوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق فلمسٹار میرا کئی سالوں سے فلاحی ہسپتال بنانے کےلئے کوشش کر رہی ہیں مگر وہ اس میں مکمل ناکام رہی ہیں مگر اب ایک بار پھر فلم سٹار میرا نے ہسپتال بنانے کا بھوت اپنے سر پر سوار کر لیا ہے جس کے لیے وہ دوبارہ سے کوشش کر یں گی اور مختلف لوگوں سے فنڈز ریزنگ کر یں گی جس کے لیے انکے بیرون ملک دورے بھی ہوں گے اور وہ اس حوالے سے باقاعدہ منصوبہ بندی بھی کر رہی ہیں۔

مزیدخبریں