گاڑی پرفائرنگ،خاتون سمیت2افرادجاں بحق

27 Oct, 2024 | 10:46 PM

اسرار خان :باٹاپورکےعلاقےمیں گاڑی پرفائرنگ سے خاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے ۔
پولیس  کے مطابق مقتولین میں 40 سالہ اشفاق، 35 سالہ مقدس بی بی شامل ہیں ۔ایس ایچ او باٹا پور سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔جائےوقوعہ سےفرانزک ٹیموں کی مددسےشواہداکٹھےکئےجارہےہیں،ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے،ملزموں کی تلاش کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی، 

مزیدخبریں