با اثر افراد کا گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد ، مقدمہ درج

27 Oct, 2024 | 06:52 PM

 وقاص احمد : ڈیفنس سی کے علاقے میں با اثر افراد نے گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کیا۔ متاثرہ خاتون مسرت بی بی کی مدعیت میں نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
ایس پی کینٹ  کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان میں گلو، فیصل، کاکا، رباب ودیگر شامل ہیں ۔ ایس پی کینٹ  نے  اے ایس پی ڈیفنس کو فوری ملزموں کی گرفتار کا حکم دے دیا ۔
ایس پی کینٹ  اویس شفیق نے کہا کہ ملزموں کی گرفتاری کیلئےٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں،خواتین پر تشدد کرنے والے ملزموں کوجلدگرفتار کر لیا جائیگا، 

مزیدخبریں