لاہوریوں کو شہرکوسموگ فری بنانے کیلئےاِن ایکشن ہونا پڑے گا ؛ مریم اورنگزیب

27 Oct, 2024 | 06:22 PM

 راو دلشاد : لاہور کو دنیا کا آلودہ شہربنانے والی فیکٹریاں مسمار،محکمہ تحفظ ماحول کے سکوارڈز نے مزید 4 انڈسٹریل یونٹس گرادئیے
فیکٹریاں مسلسل نوٹسز کے باوجودایمشن کنٹرول سسٹم نصب نہیں کررہی تھیں،محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے 941گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی،دھواں چھوڑنے پر 234 گاڑیوں کے چالان ،72کو تھانوں میں بند کر دیا گیا، مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہوریوں کو شہرکوسموگ فری بنانے کیلئےاِن ایکشن ہونا پڑے گا ۔

مزیدخبریں