295 ٹریفک حادثات ، 333 افراد زخمی

27 Oct, 2024 | 05:54 PM

اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 295 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 333 افراد زخمی ہوئے، 109 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 224 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، 

مزیدخبریں