2 منشیات فروش گرفتار ، 6 کلو چرس برآمد

27 Oct, 2024 | 05:51 PM

سٹی42 : ٹبی سٹی پولیس  نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے ۔
ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 6 کلو چرس برآمد ہوئی ۔ ملزمان کو دوران چیکنگ مختلف مقامات سے گرفتار کیاگیا،ملزمان اندرون شہر کی تنگ گلیوں پرموٹر سائیکل کےذریعےمنشیات فروشی کرتےتھے،گرفتار ملزمان میں شبیر اور اکرم شامل ہیں جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے 

مزیدخبریں