ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : مزنگ پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ 2 منشیات فروش یاسر اور حسن کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔
ایس پی سول لائنز  کے مطابق ملزمان سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد  ہوئی ۔ ملزمان  نے مختلف علاقوں میں نوجوان نسل کو منشیات فروشی کا اعتراف  کیا ۔ملزمان کیخلاف تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج  کرکے انہیں انویسٹی گیشن ونگ منشیات سیل کےحوالے کردیا گیا