ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراؤنڈ کی تصدیق کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز: پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے وینیو کی تصدیق کردی،پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان 2چار روزہ ،3ون ڈے میچز ہونگے۔
پہلا چار روزہ میچ 11 نومبر سے اور دوسرا میچ 18 نومبر سے کھیلا جائے گا،ون ڈے میچز25 ،27 اور 29 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو خط کے ذریعے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی دعوت دی تھی جس کی ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی تھی۔

پی سی بی نے سری لنکن بورڈ کو سری لنکا کے صدر راجہ پاکسے کی خواہش پر خط لکھا جس میں سری لنکن ٹیم کو لاہور میں 2 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کی دعوت دی گئی۔