ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف کی جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکباد

آرمی چیف کی جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو مبارکباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر نے احترماً اپنی نشست سے اٹھ کر ان کے پاس جا کر مبارکباد دی۔

 ان کی والدہ نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج ہمارے قبیلے، خاندان اور لوگوں کیلئے فخر کا لمحہ ہے جس پر آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے لیے بھی جسٹس یحیٰی آفریدی کا چیف جسٹس بننا فخر کی بات ہے، پاک فوج کے ایک شاندار اور اعزازی شمشیر حاصل کرنیوالے افسر کا بیٹا آج چیف جسٹس آف پاکستان بنا ہے۔ 

جسٹس یحیٰی آفریدی کے والد کیپٹن اور سینڈ ہرسٹ ملٹری اکیڈمی انگلینڈ کے گریجویٹ تھے۔ انہوں نے بعدازاں پاک فوج چھوڑ کر سول سروس جائن کی تھی۔ 

عمر خان آفریدی لاہور کے ڈویژنل کمشنر رہے نومبر 1983 میں ایڈمنسٹریر اسلام آباد تعینات ہوئے تھے۔  کمشنر لاہور سے ترقی پاک کر 21 ویں گریڈ میں اسلام آباد کے چیف کمشنر بنے۔ 

عمر خان آفریدی 1994 میں صدر پاکستان فاروق لغاری کے پرنسپ