ریلوے ملازمین کا احتجاج ، کراچی سے لاہور آنیوالی ٹرین مین لائن پر روک لی

27 Oct, 2023 | 04:53 PM

(سعید احمد سعید )تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے پر  لاہور ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔
ریلوے ملازمین کاواشنگ لائن گیٹ پر اپ اینڈ ٹاؤن ٹریک پر احتجاج،ریلوے مزدوروں نے کراچی سے لاہور آنیوالی پاک بزنس ٹرین مین لائن پر روک لی،مظاہرین کی ریلوے انتظامیہ کے خلاف بھرپور نعرے بازی،ٹریک پر لیٹ گئے،ملازمین کاتنخواہوں کی ادائیگی کامطالبہ،مسافر پیدل ہی ریلوے سٹیشن کی طرف روانہ  ۔

مزیدخبریں