انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی

27 Oct, 2023 | 03:39 PM

Ansa Awais

(کلیم اختر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی رہ گئے.

 ایف بی آر نے تمام ٹیکس دفاتر کے افسروں و عملہ کی کل کی ہفتہ وار چھٹی منسوخ کردی,28 اکتوبر بروز ہفتہ تمام ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے,کارپوریٹ ٹیکس آفس،لارج ٹیکس پیئر آفس اور ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنرز کو چھٹی منسوخی کا مراسلہ بھجوا دیا گیا ,ایف بی آر کا عملہ ڈیوٹی ٹیکسز وصولی میں معاونت کیلئے دفاتر میں موجود رہے گا.

مزیدخبریں