عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے، ویڈیو وائرل

27 Oct, 2022 | 08:52 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: لاہور میں ایوان عدل سے باہر آتے وقت وکلا کی عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں   ایوان عدل کا دورہ کیا۔ عمران خان نے ایوان عدل میں موجود وکلا سے خطاب بھی کیا۔

 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اپنے خطاب کے بعد جب ایوان عدل سے باہر آئے  تو وہاں موجود وکلا نے عمران خان کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی، انہوں نے عمران خان کے خلاف گھڑی چور، گھڑی چور کے نعرے لگائے، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔   

مزیدخبریں