ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار   

27 Oct, 2022 | 06:09 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)سینئر صحافی ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی ڈیڈباڈی کا گزشتہ روز پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے پوسٹ مارٹم کیا تھا، جس کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ رمنا پولیس کو دے دی گئی ہے۔

مزیدخبریں