(علی رامے) وزیر اعلی پنجاب کی گجرات پر نوازاشات جاری، گجرات کی نئی دو تحصیلوں میں 600 سے زائد نئی آسامیوں کی منظوری دے دی گئی۔
نئی تحصیلوں کے لیے نوے کروڑ روپے کی سپلمنٹری گرانٹ منظور، وزیر اعلی پنجاب نے تحصیل جلال پور جٹاں اور کونجاں کے لیے فنڈ کی منظوری دی۔وزیر اعلی نے نئی تحصیلوں میں ہیڈ کوارٹر کے لیے اسکیم بجٹ کا حصہ بنانے کی ہدایات بھی کیں۔
وزیر اعلی پنجاب کی گجرات پر نوازشات جاری، 600 نئی آسامیوں کی منظوری
27 Oct, 2022 | 04:58 PM